سماج وادی پارٹی میں جاری رسہ کشی کے درمیان اترپردیش کے وزیر اعلی اکھلیش
یادو نے کارکنوں نے اپنے اپنے علاقوں میں جاکر آئندہ ریاستی اسمبلی
انتخابات کے
لئے پارٹی کے انتخابی مہم میں لگ جانے کی اپیل کی ہے۔مسٹر یادو نے آج ٹوئٹ کیا کارکنان اپنے اپنے علاقوں میں جائیں اور پوری سنجیدگی کے ساتھ انتخابی مہم میں لگ جائیں۔